Yoga-for-men 67

ماہرین کہتے ہیں, کمزور اعصاب یوگا سے توانا ہو سکتے ہیں

مضبوط اعصاب ہر کسی کی قسمت میں نہیں ہوتے. اکثر. دیکھنے میں آتا ہے کہ, لوگ ذرا سی بات پے شدید ردعمل یعنی جھنجھلاہت پریشانی. یا غصہ کا مظاہرہ کیا جاتا ہے جبکہ بعض لوگ برداشت کا مظاہرہ کرتے ہیں.اکثر لوگوں کے پھٹے چھوٹی سی بات پے اکڑ جاتے ہیں.

یوگا کے ماہرین کے مطابق یہ کوئی جسمانی مسئلہ نہیں بلکہ کسی حادثہ سے انسان کا دل تیز ڈھرکتا ہے تو. شوگر لیول اور بلڈ پریشر بہت بڑھ جاتا   ہے.جس سے پٹھے اکڑ جانا نارمل ہے یوگا میں اعصابی نظام کو بہتر بنانے کے لیے ایک زبردست کریا موجود ہے , آپ دن میں 3 بار اس مراقبے نما کریا کو کر کہ اپنے اعصابی نظام پے کنٹرول کر سکتی ہیں. نرم چٹائی یا یوگا میٹ پر سیدھا لیٹ کر تھوڑی دیر کے لیے اپنے جسم کو ڈیھلا چھوڑ دیں. اب اپنی بائیں ٹانگ اور دایاں بازو اوپر اٹھا لیں اور بائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے ناک کا بایاں نھتنا بند کر کہ دایاں سے سانس لیں اور 30 تک گنیں.پھر اپنے ہاتھ پاؤں زمین پے گرا دیں اور پھر بائیں بازو اور دائیں ٹانگ اٹھا لیں. اب اسی طرح دائیں ہاتھ کی انگلی دائیں نھتنے پے رکھ کر بائیں سے سانس لیں اور 30 تک گن کر زمین پے رکھ دیں. پھر کچھ دیر پرسکون لیٹے رہیے. یہ عمل دن میں 3 دفعہ کیجیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں