chai wla 893

چائے والے نے مشہور ہوتے ہی ایک بڑا مطالبہ کَر ڈالا!

پاکستان میں ایک  چاےُ والے کی زندگی بد ل گئی جب اس کی تصویر انٹرنیٹ پر راتوں رات مشہور ہونے لگی . ارشد خان، جو 18سال کا ہے ، فوٹوگرافر جیا علی نے اسلام آباد کے اتوار بازار میں چائے بناتے ہوئے اس کے سا تھ تصاویر بنائی اور جب سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر جیا علی نے چاےُ والے کی تصویر کو اپ لوڈ کیا تو  چاےُ والے کی خوبصورتی اور نیلی آنکھوں کی وجہ سے اس کی تصویر کو سوشل میڈیا پر لوگوں نے بہت پسند کیا نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی چاےُ والا ٹی وی چینل اور نیوز میں مشہور ہوگیا

arshad khan

اس کی تصویر سوشل میڈیا پر مشہور ہو نے کے بعد فیٹ ان نامی ایک آن لائن شاپنگ کمپنی نے اِس کو ماڈل رکھ لیا ہے

اس کمپنی کی ویب سائٹ اور فیس بک کے صفحے پر ایک پیغام ہے کہ: چاےُ والا اب چاےُ والا نہیں اب وہ فیشن والا ہے!. کمپنی میں ماڈل بنتے ساتھ ارشد خان کے نخرے آسمان پر پہنچ گے کمپنی میں 50 فیصد حصے کامطالبہ کرلیا

chai wla fitin

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں