64

یمن کا گاؤں جس کے رہائشی صرف رات کی تاریکی میں دیکھ سکتے ہیں

  1. جنگیں ختم بھی ہو جائیں تو بھی اپنے اثرات چھوڑ جاتی ہیں. یمن میں جاری 
    حالیہ جنگ سے کافی دور ایک گاؤں الخزنہ میں لوگ دن کی روشنی میں تو نابینہ ہو جاتے ہیں جبکہ رات کہ تاریکی  میں انھیں ٹھیک ٹھیک نظر آتا ہے.یہ گاؤں یمن کے ایک صوبہ حجہ کے ایک علاقہ بنو الحسن میں ہے.  یہ گاؤں دارالحکومت کے جنوب میں واقع ہے. اس گاؤں کے باسیوں کی خاسیت ہے یہ کہ  اس کے رہنے والے زیادہ تر لوگوعں کو دن میں تو نظر نہیں آتالیکن سورج کی روشنی ختم ہوتے ہی انھیں بہتر نظر آتا  ہے.اس گاؤں کے باسی انتہائی غریب ہیں پانی بجلی کی شدید قلت ہے. رپورٹ کے مطابق ان افراد کہ اس حالت کا سبب موروثیت یے. ان مریضوں کو مایر امراض ڈاکٹر حسین الفیلی کی جانب سے خاص قسم کے دھوپ کے چشمے دیے گے ہیں  جس کی بدولت اب وہ دن میں بھی بہتر دیکھ سکتے ہیں البتہ ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ مختلف عمر کے ان مریضوں کا کوئی علاج  تاحال دریافت نہیں کیا جا سکا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں