ہمارے بارے میں

اس ویب سائٹ کو اردو زبان کے فروغ اور اردو زبان کو زندہ رکھنے کے کے لئے بنایا گیا ہے.اس ویب سائٹ کا مقصد لوگوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرںا ہے. جہاں لوگ اپنے خیالات کا اظہار کر سکے. بین الاقوامی خبریں،ٹیکنالوجی،سماجی مسائل سیاست، تعلیم، صحت، پر آپ ہمیں تحریر بھیج سکتے ہیں ہم آپ کے لکھے مواد کو ویب سائٹ پر شائع کریں گے.