afghan martial arts girls 54

چاندی کی تلواروں والی افغان لڑکیاں

20 سالہ سیما عظیمی کابل کی برف سے ڈھکی پہاڑیوں پر نوجوان خواتین کو قدیم چینی مارشل آرٹ کی تربیت دیتی ہے. یہ نوجوان خواتین چاندی کی تلواروں سے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتی ہیں.

afghan sword girls_1
afghan sword girls_4
afghan sword girls_6
afghan sword girls_3
afghan sword girls_5
afghan sword girls_7

ایران میں یہ کھیل سیکھنے کے بعد، سیما نے بین الاقوامی مقابلوں میں تمغے بھی جیتے ہیں سیما کا کہنا ہے کہ:
میری خواہش ہے کہ میرے طالب علم بھی بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیں.

afghan sword girls_8

سیما تقریبا ایک سال سے کابل میں اپنے والد کے ساتھ جم میں تربیت دے رہی ہے.

afghan sword girls_9

سیما کے والد مارشل آرٹ چیمپئن ہیں وہ آسٹریلیا میں ایک فلم میں بھی کام کررہے ہیں.جو کہتے ہیں کہ ان کو اپنی بیٹی پر فخر ہے.

afghan sword girls_10
afghan sword girls_11

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں