55

دنیا کے سب سے بڑے خرگوش نے سہرا سجالیا-سما نیوز


لندن : برطانوی شہر وارکسٹر میں دنیا کی سب سے انوکھی شادی ہوئی، جہاں دنیا کے سب سے بڑے خرگوش نے سر پر سہرا سجا لیا۔

1492245310-Doe!-World-x2019-biggest-bunnies-tie

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی شہر وارکسٹر میں دنیا کے سب سے بڑے خرگوش کی شادی کا اہتمام کیا گیا، جس کیلئے دیو ہیکل خوگوشنی کو شریک حیات چنا گیا۔

Bunny wedding

2767EE0A00000578-0-image-a-37_1428693354695

grid-cell-4855-1428405179-5

عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے خرگوشوں کی شادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ان خرگوشوں کو منفر د انداز سے سجایا گیا اور باقاعدہ طور پر شادی کی رسومات ادا کی گئیں۔

a83_838983C83A83X1darius

واضح رہے نامی خرگوش اس وقت دنیا کا سب سے بڑا خرگوش ہے، جس کی لمبائی 4فٹ 3 انچ ہے جبکہ ہنی نامی خرگوشنی بھی 3فٹ 11انچ کی لمبائی کے ساتھ اب تک دنیا کی سب سے بڑی خرگوشنی مانی جاتی ہے۔ سماء

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں