44

پاناما کا ہنگامہ، متوالوں اور ٹائیگرز میں زور آزمائی-سما نیوز


پاناما کیس کا فیصلہ آنے کو ہے، ہرطرف ہلچل سی مچی ہوئی ہے، فیصل آباد میں بھی ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان دنگل کا سماں ہے، نوجوانوں کے درمیان آرم ریسلنگ کے مقابلے بھی شروع ہوگئے، اس موقع پر کیا مناظر ہیں آپ بھی دیکھیں۔

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں