5

چینی باشندوں نے ہمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی-سما نیوز

بیجنگ : چینی باشندوں نے ہمت، لگن اور جستجو کی اعلیٰ ترین مثال قائم کردی، بلند و بالا پہاڑی کے انتہائی خطرناک راستے پر 9400 میٹر (تقریباً 30 ہزار فٹ) لمبی نہر کھود ڈالی۔

1a

چینی باشندوں نے ہمت، لگن اور جستجو کی اعلیٰ ترین مثال قائم کردی، جو ٹھانا وہ کرکے دکھایا، جنوب مغربی چین کے گوئی ژو پہاڑی سلسلے میں 9400 میٹر طویل ایک نہر بنا ڈالی۔

1b

1c

تقریباً 36 سال میں ہاتھوں سے بنائی گئی اس نہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوئیں تو دنیا بھر میں لوگ حیران رہ گئے۔ سماء

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں