53

بھارت نے سمندری جنگ کے لیے پہلا قدم اٹھا لیا، گوادر سی پیک پر بھارتی آبدوز پہنچ گئی

دشمن کی آبدوز کی گوادر سی پیک پر موجودگی. پاک نیوی نے پکڑ لی. سی پیک بچا لیا گیا. موجودگی خطرناک تھی. آبدوز انتہائی مہلک تھی، اللہ نے ملک کو بڑے خطرے سے بچالیا. سمندروں پر حکمرانی اللہ کی ہے. ملک دشمن عناصر ہوشیار ہو جائیں، خواجہ آصف.
تفصیلات کے مطابق:‌
4 روز قبل، پاک بحریہ نےاپنی حدود میں فضائی نگرانی کے دوران ایک سب میرین کی موجودگی محسوس کی. جس پر پاک بحریہ نے اس حصے میں اپنی ڈیوائسز سے اس سب میرین آبدوز کا کھوج نکال لیا. اطلاعات کے مطابق، اس آبدوز کو پانی کی سطح پر آنے پر مجبور کیا گیا. اس کے علاوہ 4 روز کے لیے آبدوز کو پاکستانی حدود میں قید رکھا گیا، اور اس کے بعد اسے واپس بھارت جانے دیا گیا.
سینئر دفاعی ماہرین کا کہنا تھا کہ، بھارت کا اپنی آبدوز سی پیک پر بھیجنے کا مقصد سی پیک پر مائن گرانا تھا، تا کہ اس سے پانی میں کھڑے جہازوں کو نقصان پہنچے. اور پاکستان اور چین کے درمیان یہ تجارت کامیاب نا ہو سکے. مزید یہ کہ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ بھارت ہمارا دھیان کشمیر کے مسئلے سے ہٹانا چاہتا ہے. ہم بھارت کی آبدوز کو تباہ بھی کر سکتے تھے، مگر تباہ نا کر کے ہم نے بھارت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے. بھارت کو سمجھ جانا چاہیے کو پاکستان کے پاس بھی ٹیکنالوجی کی کمی نہیں‌ہے. اس لیے اسے سوچ سمجھ کے قدم اٹھانا چاہیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں