27

پاناما فیصلہ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی-سما نیوز


pakistan stock exchange

کراچی : پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی، جس کے بعد شیئرز کے کاروبار میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

سماء کے مطابق جمرات کے روز پاناما کیس کے فیصلے کے بعد پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی ہوئی ہے، نئے دن کے آغاز پر ایکسچینج میں 49200 کی حد عبور کرگئی ہے۔

جمعہ کے روز کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

Panama SURVEY 20-04

واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلے سناتے ہوئے مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔ سماء

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں