8

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان-دنیا نیوز


کراچی: (دنیا نیوز) گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹرز کے ترجمان، کہتے ہیں ہمارے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے، اگر ناانصافی ختم نہ ہوئی تو ایک بار پھر ہڑتال پر چلے جائیں گے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین شاہ اور آغا سراج درانی پریس کانفرنس کے لئے پہنچ گئے ہیں، جلد تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔
 

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں