72

کینسر کا سبب بننے والی 6 گھریلو چیزیں

ہر انسان فطری طور پر ہی اپنے گھر کو سب سے محفوظ جگہ سمجھتا ہے، لیکن اسی گھر میں کینسر یعیی سرطان سا سبب بننے والی بھی کئی چیزیں ہو سکتی ہیں. ان گھریلو اشیاء میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو کہ نائٹروبنزین، میتھائلین کلورائڈ اور فارم ایلڈی ہائیڈ جیسے خطرناک مادے بھی خارج ہوتے ہیں.
پرفیوم والی موم بتی:
a6b8a18023a8d9b44334eeee8d076417
مہنگی اور ہائر سٹینڈرڈ موم بتیوں میں موٹے دھاگے کی جگہ اکثر سیسہ کی باریک ڈور استعمال کی جاتی ہے. سیسے کی اس ڈور سے جتنا سیسہ خارج ہوتا ہے وہ فضا میں پھیل کر، انسان اور خصوصاََ بچوں میں‌کینسر کا سبب بن سکتا ہے.
ائر فریشنر:
airfreshner-_set-of-6-concord-air-freshener
گھروں میں‌ آج کل ائیر فریشنر کا استعمال کافی عام ہے. ان میں طیران پذیر ایسے مادے ہوتے ہیں جو کہ کینسر کا سبب بن سکتے ہیں. یہ تولیدی نظام کو متاثر کرتے ہیں اور دمہ بھی پیدا کرتے ہیں.
آرائشی سامان:
stock-photo-13679258-rubber-pencils
مارکر، رپر، سیمینٹ گوند، ایکرائلک اور اس طرح کی دیگر اشیاء سے الرجی پیدا ہوتی اور جسمانی اعضاء کو نقصان پہنچنے کے علاوہ کینسر کا بھی خطرہ ہوتا ہے.
بدبو ختم کرنے والی مصنوعات:
nivea-for-men-fresh-active-body-spray-150ml-4005808300228
پسینے کی بدبو ختم کرنے اور جسم کو خوشبودار بنانے والی مصنوعات گھروں میں‌عام استعمال ہوتی ہیں. لیکن صحت کے معاملے میں‌یہ بہت خراب ہیں اور ان میں‌کینسر کا سبب بننے والے مرکبات شامل ہوتے ہیں.
شیمپو:
2014-12-03_150429

یقین کرنے کو دل نہیں چاہتا، مگر شیمپو میں‌بھی ایسے مرکبات ہوتے ہیں یا اب استعمال کیے جانے لگے ہیں جن کے متعلق خبریں آج کل گردش میں ہیں.
شاور کو پردے:
tumblr_o5s8r9qvg41vqt0i2o1_1280
پلاسٹک کے کے پردے، جو کہ نہاتے وقت کھینچ لیے جاتے ہیں اور ان میں سے ایک خاس قسم کی ائیر فریشنر کی طرح خوشبو خارج ہوتی ہے، ان میں‌بھی طیران پذیر نامیاتی مرکبات شامل ہوتے ہیں جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ ہیں.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں