chaiwala new music video 136

فیشن شو میں ریمپ واک کے بعد،اب چائے والے کا ویڈیو گانا بھی آگیا.

پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر مشہور “ چائے والا” ارف ارشد خان کا ویڈیو گانا بھی اب آ گیا. فیشن شو براڈیل ویک 2016 میں ریمپ واک کے بعد ارشد خان نے اب ویڈیو گانا بھی بنا لیا. چائے والے کے اس ریپ گانے کا نام چائے والا ہے.اس گانے کی ویڈیو میں چائے والا پنت کوٹ سوٹ میں لوگوں کو چائے دیتا ہوا نظر آتا ہے.گانا ایک پاکستانی بینڈ کی طرف سے گایا گیا ہے یہ کہنا درست ہوگا کے گانے کی ویڈیو گانے سے کہیں بہتر ہے. ویڈیو میں نوجوان اور خوبصورت لڑکیوں کو چائے والے کے ساتھ سیلفیز اور تصاویرں لیتے ہوئے دیکھایا گیا ہے . چاےُ والا اپنی تصویر سے سوشل میڈیا پر مشہور ہوا سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس کی تصویر کو بہت پسند کیا نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی چاےُ والا بی بی سی اور سی این این بین الاقوامی وٹی چینل پر بھی مشہور ہوگیا.یہاں تک کہ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے بھی چاےُ والے کی تصویر دیکھ کر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کے خوبصورتی سادگی میں ہے.

https://www.youtube.com/watch?v=XPNAtdQOa6U

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں