donald trump bans muslims 58

ڈونالڈ ٹرمپ نے مسلمانوں پر پابندی لگا دی گرین کارڈ رکھنے والے مسلمان بھی شدید متاثر

صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم پر دستخط کیے جس کے مطابق ساتھ مسلمان ممالک کے باشندوں کو امریکہ آنے پر پابندی ہوگی.پابندی ایران، عراق، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن سے پاسپورٹوں رکھنے والے مسافروں کو متاثر کرتی ہے.ٹرمپ انتظامیہ امریکہ آنے والے مسلمانوں کے لیے سخت قوانین تیار کر رہی ہے.میگریشن وکلاء، انسانی حقوق کی تنظیموں اور بعض امریکی سینیٹرز نے اس حکم کی سختی سے مخالفت اور تنقید کی ہے. افغانستان، ملائیشیاء، پاکستان، عمان، تیونس اور ترکی وہ مسلم اکثریت والے ممالک جو اس حکم میں شامل نہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں