4

’بڑے پردے پر پہلی فلم مادھوری کی دیکھی تھی‘: ایوشمان کھرانا-بی بی سی


ایوشمان کھرانا اپنی ادکاری اور گلوکاری دونوں کے لیے فلم فیئر ایوارڈ جیت چکے ہیں۔ جب بالی وڈ میں کامیڈی فلموں کی کاسٹگ شروع ہوتی ہے تو ایوشمان کا نام ضرور سامنے آتا ہے۔

’وکی ڈونر‘ اور ’دم لگا کہ ہئیشا‘ جیسی آف بیٹ فلموں کی کامیابی کے بعد ایوشمان اب پرینیتی چوپڑا کے ساتھ ’میری پیاری بندو‘ میں نظر آئیں گے جو اگلے ہفتے ریلیز ہو رہی ہے۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے لندن سے ٹیلی فون پر ایوشمان گھرانہ سے اس فلم اور ان کے کریئر کے بارے میں گفتگو کی۔

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں