12

پیار کس چڑیا کا نام ہے: صبا قمر-بی بی سی


اداکار صبا قمر کو پاکستان میں ’بےشرم’ اور ’ڈائجسٹ رائٹر’ جیسے ٹی وی سیریلز کے ذریعے کافی شہرت ملی مگر اس ہفتے اُن کی پہلی بالی وڈ فلم ریلیز ہوگی۔ صبا انڈین اداکار عرفان خان کے ساتھ فلم ’ہندی میڈیم’ میں جلوہ گر ہوں گی۔ اس فیملی کامیڈی میں دونوں ستارے اپنے بچوں کو انگلش میڈیم میں داخلہ دلانے پر اڑے ہوئے ہیں۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ہندی میڈیم کی ریلیز سے قبل صبا سے تفصیلی گفتگو کی اور اُن سے ان کی نئی فلم کے علاوہ نئے سیریل جو قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی ہے کے بارے میں بھی بات کی۔

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں