10

عامر خان کی سابق اہلیہ کو پہچاننا مشکل ہوگیا -دنیا نیوز


ممبئی:(روزنامہ دنیا) عامر خان کی سابق اہلیہ رینا دتہ کی موٹاپے کے باعث شخصیت ہی بدل گئی،گزشتہ روز ممبئی کے پوش علاقے باندرہ کی نرگس روڈ پر رینا چہل قدمی کرتی نظر آئیں۔

جس میں موٹاپے کے باعث ان کی شخصیت بالکل بدل گئی اور انہیں پہچاننا کسی صورت آسان نہیں ہے،دوسری جانب رینا کی یہ تصویر سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے موٹاپے کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
 

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں