21

کترینہ اور کنگنا کے بڑے جھوٹ کا پول کھل گیا-آج نیوز


بالی وڈ کی اکثر اداکائیں اپنی عمر سے متعلق جھوٹ کا سہارا لیتی ہیں۔  جن میں کترینہ کیف اور کنگنا رناوت بھی شامل ہیں۔ دونوں نے اپنی صحیح عمر چھپانے کیلئے جھوٹ بولا۔ لیکن اب ان کی پول کھل گئی ہے۔

کاسمو پولیٹن انڈیا کی ایک رپورٹ  کے مطابق کترینہ کیف نےکیرئیر کی شروعات میں  ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جب دیوار برلن گرائی گئی تو ان کی عمر 8 سال تھی۔

 دیوار برلن 9 نومبر 1989 کو گرائی گئی تھیاس حساب سے کترینہ کیف 1981

میں پیدا ہوئی تھیں اور اب ان کی عمر 36 سال ہو چکی ہے۔  لیکن کترینہ کیف اپنی عمرکا حساب 16جولائی 1983 سےلگاتی ہیں۔

باسی طرح بالی وڈ کوئین کنگنا رناوت نےبھی سنہء 2009 میں اپنے ڈیبیو کے موقع پر ایک انٹرویو میںبتایا تھا کہ کہ ان کی عمر صرف 22 سال ہے تاہم اس وقت پاسپورٹ پر ان کی عمر28 سال درج تھی۔

 اگر اب کنگنا کے حساب سے دیکھا جائے تو ان کی عمر تقریباً 29 سال ہے لیکن سرکاری دستاویزات کے مطابق کنگنا 36 سال کی ادھیڑ عمری میں قدم رکھ چکی ہیں۔

بشکریہ کاسموپولیٹن انڈیا

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں