14

تربت: شرپسندوں کی فائرنگ، تین مزدور جاں بحق-آج نیوز


تربت : تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سڑک کی تعمیر میں مصروف  تین مزدور اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے جبکہ ایک زخمی ہے۔

گوادر کے بعد تربت میں بھی سڑک پر کام کرنے والے مزدوروں پر موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے تین محنت کش جاں بحق  ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

تاہم ابھی تک کسی گروپ نے واقعے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔اطلاعات کے ماطبق تربت میں ٹھیکیدار نے مزدوروں کی سیکیورٹی کیلئے درخواست نہیں دی تھی

پہلے بھی گوادر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تھی۔ واقعے میں متعدد مزدور اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے تھے۔

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں