3

کراچی: جتنی گرمی اتنی لوڈ شیڈنگ، بارہ بارہ گھنٹے بتی غائب، کاروبار ٹھپ-دنیا نیوز


کراچی: (دنیا نیوز) یوں تو گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہر قائد کے ہر علاقے میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے لیکن شاہ فیصل کالونی میں یہ بحران کچھ زیادہ ہی شدت سے اترا ہے جس سے نماز جمعہ کے اجتماعات بھی متاثر ہونے لگے ہیں۔

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں