9

یو ایس قونصلیٹ کا جعلی نمائندہ گرفتار-سما نیوز


لاہور: ایف آئی اے نے یو ایس قونصلیٹ کا جعلی نمائندہ بن کرشہریوں کو لوٹنے والا نائجیرین باشندہ گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو ایف ٹین مرکز اسلام آباد سے گرفتار کیا گیاہے۔ نائجیرین باشندے چی بکی نےخود کو امریکی قونصل خانے کا نمائندہ ظاہر کرکے ایک شہری سے آن لائن پینتالیس لاکھ روپے وصول کیے تھے۔

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے نائجیرین باشندے کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ سماء

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں