16

پی ٹی آئی رہنماء کا محرومیاں دور کرنے کا دعویٰ-سما نیوز


جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ حکمرانوں نے صرف ملک میں جیبیں بھریں، 70 سال سے کسی نے غریب کے بارے میں نہیں سوچا، اقتدار میں آکر بلوچستان کی محرومیاں ختم کریں گے، کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں