20

پاک فوج کیخلاف پراپیگنڈا، ایف آئی اے نے 33 افراد کی فہرست بنا لی-دنیا نیوز


اسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر آرمی چیف سمیت فوج مخالف پراپیگنڈا کرنے والے ان افراد کا تعلق کوئٹہ، لاہور، وزیرستان اور آسٹریلیا سے ہے۔ فہرست انسداد دہشتگردی ونگ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کا پتہ چلایا جائے گا کہ ان افراد کا تعلق ملک دشمن عناصر سے تو نہیں۔
 

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں