7

چینی کمپنی کا لائنسنس منسوخ کیا جائے، ڈپٹی میئر کراچی-سما نیوز


ڈپٹی میئرکراچی ارشد وہرہ نے کچرا سمندر میں پھینکنے کو مجرمانہ فعل قرار دے دیا، ڈپٹی میئر کہتے ہیں کراچی سے زیادتی ناقابل برداشت ہے، چینی کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا جائے۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں