10

دس چیزین جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے-بی بی سی


ایڈ شیرین
Image caption ایڈ شیرین کا کہنا ہے کہ امریکی ریپر کے گیتوں پر مشق نے ان کے ہکلے پن کو دور کر دیا

1۔ معروف امریکی گلوکار اور ریپر ایمینم نے برطانوی گلوکار ایڈ شیران کے ہکلے پن کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

2۔ امریکی اداکار سٹیون سیگال کو مبینہ طور پر یوکرین میں قومی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

3۔ ایک ساحل جو سمندر میں سما گیا ہو وہ 30 سال بعد پھر سے نمودار ہو سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

4۔ امریکی گلوکار اور ریپر نیکی میناج نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنے 30 مداحوں کے کالج کی فیس ادا کریں گی۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

5۔ یہ بہت ممکن ہے کہ آپ دور دراز کے اطالوی گاؤں بورمیڈا منتقل ہو کر 17سو پاؤنڈ کما لیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption نیکی میناج نے کہا ہے کہ وہ اپنے 30 مداحوں کے کالج کی فیس ادا کریں گی

6۔ معروف اداکار کیری گرانٹ نے خود کو جاننے کے لیے 100 ایل ایس ڈی سیشنز کیے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

7۔ برطانوی اداکارہ جونا لیوملی نے اس خیال کا اظہار کیا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد انھیں لومڑی کو کھلا دیا جائے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

8۔ جن بچوں کے والد اپنے بچوں سے بہت گھلے ملے ہوتے ہیں وہ بچے تیزی سے سیکھتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

9۔ محققوں نے لندن میں سائیکل کے لیے مختص 80 راستے دریافت کیے ہیں جو کہ اب تک 'عام لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہے۔'

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

10۔ آپ کے کچن کی سب سے گندی جگہ آپ کا فرج ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

View Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں