17

اوہائیو یونیورسٹی (آف امریکا) پر مسلح شخص کا حملہ، 8 افراد ذخمی ہوگئے

امریکا میں واقع اوہائیو یونیورسٹی کی اوپر والی منزل میں مسلح شخص کی موجودگی. پولیس نے پوری عمارت کو گھیرے میں‌لے لیا.
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی کی ایمرجنسی مینجمنٹ کی جانب سے پولیس کو رپورٹ کیا گیا کے یونیورسٹی کی عمارت کی بالائی عمارت پر مسلح شخص موجود ہے. اس پر فوراََ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس نے یونیورسٹی پہنچ کر پوری عمارت کو گھیرے میں‌لے لیا.

during the 2013 Palmer Street Fest.

پولیس نے یونیورسٹی کے اردگرد تمام سرگرمیوں کو محدود کر دیا ہے اور کسی کو بھی یونیورسٹی کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی.پولیس مسلسل یونیورسٹی کے اندر موجود طلباء اور ٹیچرز کو لاؤڈ سپیکر پر آگاہ کر رہی ہے کہ وہ کلاسزز سے باہر مت نکلیں اور پرسکون رہیں. مسلح شخص کی یونیورسٹی میں‌ موجودگی میں‌ 8 افراد کو ذخمی کیا کا جا چکا ہے اور ان میں سے 2 کی حالت کافی تشویشناک ہے. تاہم اس بارے میں کوئی مصدقہ اطلاع نہیں ملی ہے کہ یہ لوگ مسلح‌شخص نے ذخمی کیے ہیں یا نہیں. پولیس نے یونیورسٹی کی عمارت کی فضائی نگرانی کے لیے ہیلی کاپٹر بھی طلب کر لیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں