pak-aus-2016 test series 34

پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز:دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

میلبرن: آسٹریلیان کپتان اسٹیو اسمتھ کی سترہویں ٹیسٹ سنچری جمعرات کے دن میلبورن دوسرے ٹیسٹ میں ایک بار پھر بارش کی وجہ سے کھیل متاثر آسٹریلیا کو پاکستان پر 22 رنز سے برتری حاصل ہے.سمتھ نے 2016 کی چوتھی ٹیسٹ سنچری بنائی پاکستان نژاد بیٹسمین عثمان خواجہ سنچری بنایے میں اس بار پھر ناکام رہے 97 پر آؤٹ ہوگے .اسمتھ مچل سٹارک کے ساتھ 100 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں. چھ کھلاڑی آؤٹ پر آسٹریلیان کرکٹ ٹیم کا مجموعی اسکور 465 رنز ہے.
pak vs aus 2nd test match score
میچ کھیلنے کے لئے صرف جمعہ کا آخری دن باقی ہے جس وجہ سے میچ کا کسی نتیجہ پر پہنچنے کا کوئی امکان نہیں.آسٹریلیان کرکٹ ٹیم کی کوشش تھی کے 100 سے زائد رنز کی برتری حاصل کرکے پاکستان پر دباؤ ڈالا جاسکے لیکن خراب موسم کی وجہ سے میچ آگے نہ بڑھ سکا.اظہر علی نے، پہلی اننگز میں ناقابل شکست 205 رنز بنائے،فیلڈنگ کرتے ہوئے اظہر علی کو آسٹریلیان بیٹسمین ویڈ کی شاٹ سے ہیلمیٹ پر گیند لگی جس کے بعد ان کو میدان سے باہر لے جانا پڑا.
azhar ali hit on helmet for wade shot
وہاب ریاض کو بولنگ کرتے ہوئے شدید مسائل شکار نظر آئے انہوں نے 27 اوورز میں 12 نو بال کروائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں