chashma nuclear plant 3 42

وزیراعظم نواز شریف نے 340 میگاواٹ جوہری توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے چشمہ-III کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ نیوکلیئر-III منصوبے کا افتتاح کر دیا چشمہ-III نیشنل گرڈ کو 340 میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا.یہ منصوبہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) اور چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن (CNNC) کے مشترکہ تعاون سے بنایا گیا ہے.یہ چشمہ-I اور چشمہ -II منصوبوں کی کامیاب کے بعد تیسرا جوہری توانائی کا منصوبہ ہے. چشمہ -IV منصوبہ بھی 2017 کے آخر تک مکمل ہوجائے گا.کراچی نیوکلیئر پاور پروجیکٹس K-2 اور K-3 پی اے ای سی کے وسط مدتی ہدف کے طور پر 2030 تک نیشنل گرڈ میں 8،800 میگا واٹ بجلی کی کا اضافہ کرے گا. اب تک 733 میگا واٹ جوہری توانائی سے پیدا کی جانے والی بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کردی گئی ہے پی اے ای سی کے سیکرٹری عتیق احمد نے ایک بریفنگ میں ترقی اور ریفارم قومی اسمبلی کی کمیٹی کو بتایا.تمام جوہری پاور پراجیکٹس، چشمہ III سمیت کے معاہدوں پر جوہری نگرانی کے لئے پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کی طرف سے منظوری دی گئی ہے.
chashma nuclear plant PM nawaz sharif

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں