punjab university LLB students protest 54

پنجاب یونیورسٹی ایل ایل بی طلباء کا احتجاج لاہور کینال روڈ بلاک کر دیا.

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم امتحانات میں غلط مارکنگ پر انتظامیہ کے خلاف 3 گھنٹے احتجاج کیا.لاہور کینال روڈ بلاک کر دیا جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو شدید مسائل کا سامنا ہوا .طالب علموں کا مطالبہ ہے کہ امتحانات میں اضافی 10 نمبر دیے جائے یا امتحان دوبارہ لینے پر پانچ ہزار روپے فیس معاف کی جائے.یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ احتجاج کے پیچھے معطل یونین کے طالب علموں کا ہاتھ ہے.انتظامیہ نے طالب علموں کو یقین دلایا کے اس معاملہ پر کمیٹی چھان بین کرے گی اس بات کی یقین دہانی ہونے کے بعد طلباء نے احتجاج ختم کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں