قوائد و ضوابط

ہم اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں.اس کا یہ مطلب نہیں ہے کے ہم اخلاقی اقدار کے خلاف کسی بھی چیز کو شائع کر سکتے ہیں .تمام مذہب کا احترام کیا جانا چاہئے.تمام سیاسی مذہبی شخصیات کا احترام کیا جانا چاہئے.کسی کی رازداری پر حملہ نہیں کیا جانا چاہئے.پروپیگنڈہ نفرت اور افواہیں پھیلانا اس ویب سائٹ پرانتہائی ممنوع ہے.ہمیشہ قانون سے کوئی بھی بالا تر نہیں ہمیشہ قانون کا احترام کیا جانا چاہئے.آپ کو ویب سائٹ پرکوئی بھی مواد قوانین کے خلاف مل جائے تو ہمیں فوری طور پر آگاہ کریں اسے فوری طور پر ہٹا دیا جائے گا. آپکے تعاون کا بہت شکریہ.