saif ali khan 72

سیف علی خان، کرینہ کپور کے ہاں بچے کی پیدائش ،تیمور نام رکھنے پر ہندوؤں انتہا پسندوں کو شدید غصہ

سیف اور کرینہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا نام انہوں نے تیمور علی خان پٹوڈی رکھا.بالی وڈ اداکارہ نے ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں اس بچے کو جنم دیا. پیدائش کے کچھ ہی لمحات بعد ، پٹودی خاندان کا سب سے چھوٹا نواب سوشل میڈیا ویب سائٹس پر مشہور ہو گیا.تیمور کا عربی میں معنی فولاد ہے.بھارتی ہندوؤں انتہا پسندوں کو بچے کا نام تیمور رکھنے کے فیصلے سیف اور کرینہ پر شدید غصہ.تیمور ایک تیروی صدی کے مغل شہنشاہ کا نام تھا جس نے دہلی پر قبضہ کرنے کے لیے بہت سے ہندوؤں کو قتل کیا تھا.غلامی کے 800 سال بعد بھی ہندوؤں کو مسلمانوں کے نام سے خوف آتا ہے.
یہ وہی سیف علی خان ہیں.جنہوں نے ہندوؤں کو خوش کرنے کے لیے اپنی فلموں میں پاکستان کا مذاق اڑایا تھا آج ان کے بیٹے نام تک ہندو انتہا پسندوں کو گوارا نہیں.

kareena kapoor baby

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں