supermoon pakistan 38

14 نومبر شام 6:52 بجے پاکستان میں Super Moon نظر آئے گا.

آج 14،نومبر کو پاکستان میں شام 6:52 بجے Super Moon نظر آئے گا. آج کے دن کا چاند 14 فیصد بڑا اور 30 ​​فیصد معمول سے زیادہ روشن ہوگا اس لیے اسے Super Moon کہا جاتا ہے.چاند ایک انڈے کی طرح ہے گول نہیں، اور جب چاند زمین کے گرد گردش کرتا ہے اس کا فاصلہ زمین سے ہمیشہ تبدیل ہورہا ہے جس کی وجہ سے Super Moon آج نظر آئے. 1948 کے بعد ماہرین فلکیات (astronomers) کا کہنا تھا کہ کسی بھی وقت چاند زمین کے بہت زیادہ قریب آ جائے گا .آج چاند زمین سے 348،400 کلومیٹر کے فاصلے سے گزرے گا. Super Moon اگلی بار 2034 میں نظر آئے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں