maira khan sexy 63

ماہرہ خان ایشیا کی پرکشش ترین 10 خواتین میں شامل

ایک برطانوی جریدے ’‌Eastern Eye‘ کے کرائے گئے سروے کے مطابق ماہرہ خان نے ایشیا کی پرکشش ترین خواتین کی فہرست میں ’نویں‘ نمبر پر جگہ بنائی ہے۔ ماہرہ خان اس فہرست میں واحد پاکستانی اداکارہ ھیں۔
فہرست میں پہلے نمبر پہ بھارتی اداکارہ ’دپیکا پڈوکون‘ جب کہ دوسرے نمبر پہ ’پریانکا چوپرڑا‘ ھیں۔ پوری فہرست کچھ یوں ہے۔

1:- دپیکا پڈوکون
dp

2:- پریانکا چوپرڑا
priyanka-1024

3:- ٹی وی اداکارہ نیا شرما
nia-sharma-982016

4:- دھرشتی شرما
09sexiest-women4

5:- عالیہ بھٹ
355020-alia-bhatt-aft-hr

6:- سنایا ایرانی
sanaya-irani

7:- کترینہ کیف
katrina-kaif-hot-picture-gallery

8:- سونم کپور
28757fd876f1ca4be9f66ec8e5a79482

9:- ماہرہ خان
mahira

10:- گوہر خان
gauahar-khan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں