Women Safety Smart Phone Application launched in Punjab 35

خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت نے خواتین سیفٹی اسمارٹ فون اپلی کیشن لانچ کردی

اپلی کیشن کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی،پنجاب کمیشن اور وزیر اعلی کے خصوصی مانیٹرنگ یونٹ کے تعاون سےلانچ کیا گیا.اپلی کیشن سے ہراساں صارفین اپنے جغرافیائی نقاط پولیس کو مطلع کرسکے گے.قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ایک ٹیم فوری طور پرصورت حال سے نمٹنے کے لئے اس جغرافیائی نقاط تک پہنچ جائے گی. موبائل اپلی کیشن سےخواتین ہیلپ لائن (1043) کو کال کرکے عوامی مقامات پر ہنگامی حالات یا ہراساں کرنے کے واقعات کی رپورٹ درج بھی کرسکے گی.
Women Safety Smart Phone Application_1

Women Safety Smart Phone Application_2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں